• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ مطلع العلوم بروری روڈ کی سالانہ دستار فضیلت کانفرنس آج ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جامعہ مطلع العلوم بروری روڈ کی سالانہ دستار فضیلت کانفرنس30 دسمبر کو صبح 9 بجے ہوگی جس سے جمعیت علما اسلام بلوچستان کے سرپرست اعلیٰ شیخ الحدیث مولانا حافظ محمد یوسف ، صوبائی خطیب مولانا قاری انوار الحق حقانی ، شیخ الحدیث مولانا عبدالخالق ، مولانا عبدالرحمن کشمیری و دیگر علما کرام خطاب کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید