• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر مختار الدین شاہ کی وفات، ہم عظیم عالم دین سے محروم ہوگئے، رمضان مینگل

کوئٹہ (آن لائن) سنی علماء کونسل بلوچستان کے امیر مولانا محمد رمضان مینگل نے مولانا پیر مختار الدین شاہ (مرحوم)کربوغہ شریف کی وفات پر تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب ان کی وفات سے ایک عظیم عالمِ دین، مربی اخلاق، صوفی باصفا، اور دینِ اسلام کے مخلص خادم سے محروم ہوگئے ہیں کیونکہ ان کی پوری زندگی قرآن و سنت کی اشاعت، امت کی اصلاح، روحانی تربیت، اور اتحادِ امت کے فروغ میں گزری ہیں۔مرحوم کی خدمات کا دائرہ وسیع تھا۔
کوئٹہ سے مزید