• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ ماندہ میں نامعلوم افراد نے 14 سالہ لڑکے کو اغوا کر لیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ائیر پورٹ روڈ شیخ ماندہ میں نامعلوم افراد نے 14سالہ بچے کو اغوا کر لیا پولیس کے مطابق شیخ ماندہ کے علاقے کلی مسلم آباد کے رہائشی صلاح الدین ولد محمد خان نے ائیرپورٹ تھانے میں رپورٹ درج کرائی ہے کہ میرا 14سالہ بیٹا جعفر خان گزشتہ شام کرکٹ کھیل کر گھر جا رہا تھا کہ ایک گاڑی میں سوار چار نامعلوم مسلح افراد ایسے اغوا کر کے لے گئے۔
کوئٹہ سے مزید