• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوگل کا کوکیز کو محدود کرنا ان کے خاتمے کی جانب پہلا قدم ہے

پیرس (اے ایف پی) گوگل نے اپنے کروم ویب براؤزر کے کچھ صارفین کے لیے تھرڈ پارٹی کوکیز کو محدود کرنا شروع کر دیا ہے جو کہ آخر کار ان فائلوں کو ترک کرنے کی طرف پہلا قدم ہے جنہوں نے رازداری کے خدشات کو جنم دیا ہے۔گوگل نے 2020میں اعلان کیا تھا کہ اس نے کوکیز سے چھٹکارا حاصل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے،اس نے کہا کہ تھرڈ پارٹی کوکیز کو مکمل طور پر ختم کرنا صرف برطانیہ کی کمپیٹیشن اینڈ مارکیٹس اتھارٹی کی منظوری سے ہو سکتا ہے، جو دوسرے کاروباروں پر پڑنے والے اثرات کو دیکھ رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید