کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرسال اول کے نتائج میں بڑی تعداد میں طلبا کے فیل ہونے کے معاملے اور طلباء والدین کے احتجاج پر محکمہ تعلیم نے کمیٹی بنادی ہے محکمہ تعلیم کی کمیٹی میں ریجنل ڈائریکٹر ایڈیشنل سیکریٹری ودیگر شامل، کمیٹی سات روز میں محکمہ تعلیم اپنی رپورٹ پیش کرے گی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔