بالائی سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند ہے۔
رپورٹس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی ہے۔
اسلام آباد میں بھی دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔
وزارت خارجہ نے ڈی جی آڈٹ احمد علی سروہی کو او ایس ڈی بنادیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
وہ بندے ہی ڈھونڈتے رہے، انہیں بندے نہیں ملے، اس کے بعد زبردستی انہیں اپنے آپ کو اغوا کرنا پڑا: وزیراعلیٰ پنجاب
عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران قیمتیں کم بھی ہوئیں، تاہم پاکستان میں قیمتوں میں کمی نظر نہیں آ رہی: سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو
پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز نے فیول ریلیف پیکیج پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔
ارشد خان کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔
وزارت خارجہ میں روزانہ 17 سے 18 ہزار دستاویزات کی تصدیق ہوتی ہے۔ اپوسٹیل نظام سے دستاویزات کی تصدیق کے لیے شہریوں کے وقت اور اخراجات میں کمی آئی ہے: سجاد حیدر خان
مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ خیبر پختونخوا سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان توڑ مروڑ کرپیش کیا گیا، مریم نواز خیبر پختونخوا والوں کی بہو ہیں۔
پیٹرول پر 100 روپے کی سبسڈی سے عوام کو ریلیف ملنا شروع تو ہوگیا لیکن بیشتر لوگوں کو رجسٹریشن میں دشواری کا سامنا تھا۔
جہاز پر تنقید ہو رہی ہے، وہ جہاز مریم نواز کا نہیں وزیراعلیٰ پنجاب کا ہے، چاروں وزرائے اعلیٰ کے پاس جہاز ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
کمیشن نے سوال اٹھایا کہ آپ کو وہاں صرف ایک گملے کے ٹکڑے پر خون ملا، آپ کو یہ عجیب نہیں لگا؟ آپ کو نہیں لگا کہ ہوسکتا ہے کہیں اور سے لاش لاکر پھینکی گئی ہو؟
چارج شیٹ کے مطابق 6 جولائی کے نرسنگ ہاسٹل فائر حادثہ کے بعد اصلاحی اقدامات نہیں کیے گئے۔
آئی سی سی کے مطابق تاوینگوا موکوہلنی نومبر 2027 تک نئی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
اوور سیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز اور وزیراعظم کی جاپان کمیٹی کے رکن چودھری آصف محمود نے وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی۔
حکومت کی جانب سے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سےمتعلق پابندیوں کے معاملے پر وزارت داخلہ نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔
میر رضا علی کے اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے کہا کہ آج اس کیس کے پہلے تفتیشی افسر کا بیان ہوا ہے، شبیر لاشاری کیس کے پہلے 16 دن تک تفتیشی افسر رہے ہیں۔