• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کے زیرقبضہ ڈونیٹسک میں یوکرین کا فضائی حملہ، 25 افراد ہلاک، 20 زخمی

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

روس کے زیر قبضہ یوکرینی شہر ڈونیٹسک میں یوکرین نے فضائی حملہ کیا۔

ماسکو سے روسی حکام نے اس حوالے سے بتایا کہ یوکرینی حملے میں 25 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔ 

روسی حکام کے مطابق یوکرینی فوج نے شہر کے بازار میں شیلنگ کی۔

خبر ایجنسی کے مطابق حملے سے متعلق یوکرین کی جانب سے ابھی کوئی بیان نہیں آیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید