خان یونس میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت آگئی، چند گھنٹوں میں 40 فلسطینی شہید کر دیے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی اسپتالوں کے اطراف شدید بمباری جاری ہے۔
اسرائیلی بمباری کے باعث طبی ٹیموں کو زخمیوں تک پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا تھا کہ عراق میں جس مقام سے پائپ لائن پر حملہ ہوا وہاں ایران نواز مسلح گروپ سرگرم ہیں، حملے کے بعد پائپ لائن عارضی طور پر بند کی گئی ہے۔
غزہ پر اسرائیلی فوج کی فضائی بمباری سے کم از کم 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق آج صبح 480 یہودی انتہاپسند مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئے۔
اسرائیلی فوج کی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
انڈونیشیا میں مسافر سے بھری کشتی لاپتہ ہوگئی جس پر 243 افراد سوار تھے۔
عرب میڈیا کے مطابق جزیرہ میون پر قبضےکےبعد حوثیوں کا باب المندب پر مکمل کنٹرول ہو گیا ہے
مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ خطے کے تمام ممالک کو ایک میز پر بیٹھ کر خطے میں امن اور سلامتی قائم کرنی چاہیے۔
فوری طور پر عملے اور جہاز کو پہنچنے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔
مشترکہ اعلامیے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز اور مذاکرات پر زور دیا گیا ہے۔
روسی میڈیا کے مطابق ایران نے ثالثوں کے ذریعے امریکا کو سات شرائط پیش کی ہیں، ان شرائط کی تفصیل ظاہر نہیں کی گئی۔
سعودی سول ڈیفنس کے مطابق حملے سے مسجد اور متعدد عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔
سی ای او اینتھروپک نے پوری انڈسٹری سے بھی یہی کرنے کی اپیل کی۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید کی دلی میں برکس اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی۔
سینٹرل کمانڈ کے مطابق ناکہ بندی کے دوران ایک بھی بحری جہاز امریکی افواج کی اجازت کے بغیر گزرنے میں کامیاب نہیں ہوا۔