• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے ولی عہد کے انتخاب تک ڈاکٹر محمد صباح السالم الصباح نائب امیر کویت مقرر

نائب امیر کویت شیخ ڈاکٹر محمد صباح السالم الصباح (فائل فوٹو)۔
نائب امیر کویت شیخ ڈاکٹر محمد صباح السالم الصباح (فائل فوٹو)۔ 

امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے وزیر اعظم شیخ ڈاکٹر محمد صباح السالم الصباح کو نائب امیر مقرر کر دیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق شاہی دیوان کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امیر کویت کی غیر موجودگی میں وزیر اعظم بطور نائب ملکی امور چلانے کے مجاز ہوں گے۔ 

شاہی دیوان کے مطابق نئے ولی عہد کے مقرر ہونے تک فیصلے پر عملدر آمد ہوگا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید