• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسم بدلتے ہی انڈے کی طلب و رسد کا توازن بھی بدل گیا۔ فی درجن انڈوں کا بھاؤ 24 روپے تک گرا ہے۔

کراچی کے ضلع وسطی کے بازار سمن آباد میں فی درجن انڈوں کا بھاؤ آج 388 روپے ہے۔ بازار میں ایک انڈے کا بھاؤ 33 روپے ہے۔ 

گذشتہ روز بازار میں فی درجن انڈوں کی قیمت 412 روپے تھی۔ فی درجن انڈوں کی قیمت ایک دن میں 24 روپے کم ہوئی ہے۔ 

گرمی کی لہر نے انڈوں کے طلب و رسد کے توازن کو بدلا ہے جس سے انڈوں کی قیمت کم ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 30 درجن انڈوں کی پیٹی کی سپلائی 10 ہزار 980 روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید