• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم کی تصویر سامنے آگئی

فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیا

کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم کی تصویر منظرِعام پر آگئی۔

مائیکل جیکسن کے بھتیجے جافر جیکسن اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے مائیکل جیکسن جیسے نظر آرہے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ فلم 2025ء میں ریلیز ہوگی۔

فلم کے پروڈیوسر گراہم کنگ کا کہنا ہے کہ جافر جیکسن مائیکل جیکسن کی طرح دکھتا اور ڈانس کرتا ہے اور مائیکل جیکسن کا کردار اس کے علاوہ کوئی  دوسرا اداکار نہیں کرسکتا تھا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید