• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کابینہ کا الوداعی اجلاس 20 فروری کو ہوگا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ کابینہ کا الوداعی اجلاس 20 فروری کو طلب کرلیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر  نے صوبائی کابینہ کا اجلاس منگل 20 فروری کو طلب کر رکھا ہے۔

سندھ کابینہ کا یہ اجلاس الوداعی ہوگا، ایجنڈے میں کوئی امور زیر بحث نہیں رکھے گئے۔

قومی خبریں سے مزید