ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے بڑھ گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14ہزار 450 روپے ہو گئی ہے۔
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 856 روپے ہے۔
ملک میں آج ایک تولہ سونا 1200 روپے سستا ہو گیا۔
وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری ہفتے کے اختتام پر ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار200 روپے اضافہ ہوگیا۔
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم 2029ء تک ایک مضبوط معیشت کی بنیاد رکھیں گے، پاکستان کو 2035ء تک 1 ہزار ارب ڈالرز کی معیشت بنانا ہے۔
مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ وفاق پنشن کے حوالے سے نئی اصلاحات لائی ہے، ہم بھی کچھ پنشن کے حوالے سے اصلاحات لائیں گے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو 2429 ارب روپے 7 اور 28 روزہ مارکیٹ آپریشن کے لیے فراہم کر دیے۔
چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق پچھلے ایک ہفتے کے دوران روئی کی قیمتوں میں ایک ہزار روپے فی من اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح سے کاروبار میں اتار چڑھاؤ آتا رہا، کبھی 100 انڈیکس مثبت دکھائی دیا تو کبھی منفی ہو گیا بعد میں پھر مثبت ہو گیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق دسمبر 2024 میں سیمنٹ کی کھپت 41 لاکھ 54 ہزار میٹرک ٹن رہی۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاوربار کے اختتام پر ایک لاکھ 17 ہزار 119 پوائنٹس پر بند ہوا۔
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران برآمدات میں 10.52 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر مجموعی برآمدات کا حجم 16 ارب 56 کروڑ ڈالر رہا۔
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے بڈ اوپننگ کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان چھایا ہوا ہے۔