ہر مہم جُو کیوں نہ من مانی کرے
کیوں کسی کو فکر ہو انجام کی
ہر طرح آزاد ہے اپنا وطن
چُھوٹ ہے ہر شخص کو ہر کام کی
لاہور کے جنرل اسپتال سے اغواء کیا گیا نومولود بچہ تیسرے روز بازیاب کرا لیا گیا۔
وہ بحالی کے پروگرام کے تحت فزیکل ٹریننگ اور فٹنس ایکسرسائز کر رہے ہیں۔
کھلاڑیوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 400 روپے تو مزدور کی دیہاڑی نہیں ہے، ہمیں ڈیلی الاؤنس دینے کا کہا جا رہا ہے
تنظیم نے اقوامِ متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی فوج کی غزہ سٹی اور دیگر علاقوں میں وحشیانہ کارروائیوں اور نسل کُشی کے اقدامات کو روکنے کے لیے فوری مداخلت کرے۔
امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ حالیہ چند برسوں میں موسمیاتی تغیراتی عمل کے باعث نہ صرف پاکستان کے ترقیاتی عمل کی رفتار بلکہ ترقیاتی پھیلاؤ کی شرح بھی متاثر ہوئی ہے۔
گجرات میں 577 ملی میٹر کی ریکارڈ بارش سے برساتی نالے بپھر گئے، کئی دیہات ڈوب گئے، فصلوں کو نقصان پہنچا، شہری علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا۔
عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ اس وقت تک پنجاب میں سیلاب سے 3944 موضع متاثر ہوئے، 14 لاکھ 96 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانس کے صدر میکرون کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورت حال اور غزہ میں انسانی المیے کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر گفتگو کی گئی۔
بھارت میں امریکی محصولات سے معاشی دباؤ کے پیش نظر مودی حکومت نے گھریلو مصنوعات پر جی ایس ٹی ٹیکس میں کمی کر دی۔
پُرتگال کے دارالحکومت لزبن میں کیبل ریلوے کار کو پیش آنے والے حادثے میں 15 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے.
اسمگل شدہ گاڑیوں کی ریگولرائزیشن میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
پاکستان نے افغانستان کے زلزلہ زدگان کےلیے 105 ٹن امداد روانہ کردی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد بلوچستان کے امن اور ترقی کے دشمن ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گرد معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر بزدلی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کل 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے محرکات اور پس منظر کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔