• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی کے تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں فائرنگ کر کے بلال خان اورتنویر خان کو قتل کر دیا گیا ۔واقعہ کی اطلاع پر ریس کورس پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقتولین کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں منتقل کر دی گئیں ۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ سابقہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔
اسلام آباد سے مزید