• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد، راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار ، سٹاف رپورٹر ) دو لڑکیوں سمیت 4افراد اغواء ہو گئے ۔ تھانہ پھلگراں کو نعمان نے بتایا کہ عاطف نے بھائی بلال کو اغواء کرلیا۔ تھانہ بہارہ کہو کو محمد زاہد نے بتایا کہ یاسین علی نے میری 19سالہ بیٹی کو اغواء کرلیا ۔تھانہ آراے بازار کو قلب عباس علی نے بتایا کہ خدشہ ہے کہ میری بیوی (م)کو کوئی شخص اغواء کرکے لے گیا۔تھانہ کلرسیداں کو محمد انصر نے بتایا کہ میرے بیٹے قمر شہزاد کو عقیل احمد نے اغواء کر رکھا ہے۔
اسلام آباد سے مزید