• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری، مقبوضہ مغربی کنارے سے مزید 15 فلسطینی گرفتار

اسرائیل کی مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپا مار کارروائیاں جاری ہیں۔ 

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے سے 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق 7 اکتوبر کے بعد سے مغربی کنارے سے 7 ہزار 740 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید