• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کی خواتین سےبد تمیزی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، خواجہ عمران نذیر اور عامر خان نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہےکہ پی ٹی آئی کی جانب سے خواتین کے ساتھ بد تمیزی اور غیر اخلاقی رویہ انہیں ان کے لیڈر سے ورثے میں ملا ہے ، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، پاکستان کی ترقی سے چند کرداروں کو تکلیف ہورہی ہے۔
لاہور سے مزید