• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والڈ سٹی آف اتھارٹی کے زیرِ اہتمام شالیمار باغ میں میگا ڈرم سرکل اور اوپن مائیک نائٹ کا انعقاد

لاہور (خصوصی رپورٹر) تاریخی شالیمار باغ موسیقی، تال اور خوشیوں سے گونج اٹھا جب والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹیکے زیرِ اہتمام تاریخی شالیمار باغ میں میگا ڈرم سرکل اور اوپن مائیک نائٹ کا انعقاد کیا گیا۔
لاہور سے مزید