• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں ”تعلیمی احیائے نو کے عنوان سے 2 روزہ مکالمہ

لاہور(خبرنگار) یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کے زیراہتمام ”تعلیمی احیائے نو کے عنوان سے دو روزہ مکالمہ منعقد ہوا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عاکف انور چوہدری نے کی۔ اس مکالمے میں یونیورسٹی کے ڈائریکٹرز، پرنسپلزاور مختلف تعلیمی رہنماو¿ں نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید