• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج میں تاخیر ناقابل برداشت ہے،وزیرصحت

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میں اجلاس ہوا ۔ صوبائی وزیر نے کہاکہ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج میں تاخیر ناقابل برداشت ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کے سربراہان بھی ری ویمپنگ منصوبے کو جلد مکمل کروانے میں اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔
لاہور سے مزید