• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے، شیر افضل مروت

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات ہوئی ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ 

شیر افضل مروت کا یہ بھی کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرے۔

قومی خبریں سے مزید