• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
خیرپور(بیورو رپورٹ) خیرپور کے گوٹھ وڈا سمنگ میں ایک گھر کے اندر صندوق سے برآمد ہونے والے تین معصوم بچوں کے لاشوں کا سول اسپتال میں پوسٹ مارٹم ڈاکٹروں نے ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچوں پر تشدد کی تصدیق کردی تفصیلات کے مطابق خیرپور کے گوٹھ وڈا سمنگ میں ایک گھر کے اندر صندوق سے برآمد ہونے والے تین معصوم بچوں کی لاشوں کا سو ل اسپتال میں پوسٹ مارٹم کیا گیا پوسٹ مارٹم ڈاکٹر عنایت علی میمن اور لیڈی ڈاکٹر میڈم امیر النساء بوزدار نے کیا ڈاکٹروں نے اپنی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچوں پر تشدد کی تصدیق کی ہے ڈاکٹروں نے اپنی پوسٹمارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات ظاہر کیے ہیں اور بچوں پر تشدد ہونے کی تصدیق کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید