• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی 2.75 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری، مزید 5 روپے اضافے کا فیصلہ آنا باقی

اسلام آباد(جنگ نیوز) نیپرا نے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گراتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کردی ہے۔بجلی 2.75روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری،مزید5روپے اضافے کا فیصلہ آنا باقی ہے، صارفین سے اضافی وصولیاں اپریل، مئی اور جون میں کی جائیں گی، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا نے بجلی 2روپے 75پیسے فی یونٹ مہنگی کرنیکی منظوری دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید