• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں استحکام،اوپن مارکیٹ میں 19 پیسے تک گھٹ گئی، یورو کی قیمت میں30پیسے تک کی کمی، پاؤنڈ کی قیمت بھی3پیسے تک کم ہو گئی، رپورٹ کے مطابق جمعرات کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 278.00روپے اور قیمت فروخت 278.15روپے پر برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 2پیسے کی کمی سے 278.06روپے سے کم ہوکر 278.04روپے اور قیمت فروخت 19 پیسے کی کمی سے 280.60روپے سے کم ہو کر 280.41روپے پر آگئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید