• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: اسرائیل کی مدد کیلئے غزہ جانیوالے بحری جہاز سے مظاہرین نے خود کو باندھ لیا

تصویر بشکریہ امریکی میڈیا
تصویر بشکریہ امریکی میڈیا

امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں منفرد احتجاج کیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اس دوران مظاہرین نے خود کو امریکی بحریہ کے جہاز کی سیڑھی سے باندھ لیا۔

عرب میڈیا کے مطابق بحری جہاز اسرائیل کو مدد فراہم کرنے کے لیے غزہ جا رہا تھا۔

رپورٹس کے مطابق احتجاج کرنے والی 10 خواتین اور 4 مردوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید