کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) جمعیت علماء اسلام رابطہ کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری حافظ احمد علی ،صوبہ سندھ کے امیر پیر قاری عبدالمنان انور نقشبندی ،،مولانا عبدالسلام شامزئ، عظیم احمد ایڈووکیٹ، اسامہ احمد ایڈووکیٹ اور دیگر رہنماؤں نے کیا ہے کہ شہر کراچی میں ظلم بربریت لوٹ مار ڈکیتی کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے،پولیس جرائم کی روکھ تھام میں بری طرح ناکام نظر آرہی ہے ۔