• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی کے ڈی اے کے پرسنل اسٹاف آفیسر کے بھائی کا انتقال

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی کے پرسنل اسٹاف آفیسر ریاض احمد راشد کے بھائی جاویدانتقال کرگئےان کی نماز جنازہ جمعرات کو بعدنمازِ عشاء شاداب مسجد فیڈرل بی ایریا بلاک 11میں ادا کی گئی جس میں کےڈی اے افسران،یونین رہنماوں، صحافیوںسمیت عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید