• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف عظیم اور محمود ریاض کی کھیلوں کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں، منصور شیخ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن صدر کے تعاون سے سجاس کے تحت آصف عظیم اور ڈائریکٹر اسپورٹس کے پی ٹی میجر ریٹائرڈ محمود ریاض مرحوم کے لئے منعقدہ تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین صدر ٹاؤن منصور شیخ نے کہا ہےکہ دونوں مر حومین کی کھیلوں کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں،انہوں نے اعلان کیا کہ آئندہ ٹاؤن ملازمین کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پر جاری ہونے والے سرٹیفکیٹ آصف عظیم سے موسوم ہونگے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید