• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاغذی بازار میں ایک اور عمارت مخدوش قرار، خالی کروانے پر علاقہ مکینوں کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس بی سی اے نے ااولڈسٹی ایریا کاغذی بازار میں ایک اور عمارت مخدوش قرار دے دی ،ایس بی سی اے حکام جمعے کو عمارت خالی کروانے پہنچے توعلاقہ مکینوں نے احتجاج کیا عمارت کے گیس اور بجلی کے کنکشن کاٹ دیئے گئے،دریں ثناسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے لیاری میں مخدوش اور غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی جاری رکھی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید