• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: تراویح جب مکمل ہوجاتی ہے، اس کے بعد اور وتر سے پہلے دعا کرنی چاہیے یا نہیں ؟

جواب: تراویح کے مکمل ہوجانے پر اجتماعی طور پر دعا کرنا درست ہے، البتہ اسے لازم سمجھنا درست نہیں۔