• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی اظہار پر پابندیوں میں بھارت 180 ممالک میں 161 ویں نمبر پر

سری نگر/مقبوضہ کشمیر( پی پی آئی) ورلڈ پریس فریڈم کی رپورٹ میںبھارت کو ایک سو اسی ممالک میں ایک سو اکسٹھ نمبر پر بتایا گیا ہے۔دہشت گردی کے قوانین کے تحت بھارتی میں چارصحافی سجاد گل، عبد العلا فاضلی،عرفان معراج اور ماجد اسیری بھگت رہے ہیں۔ رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے مقبوضہ کشمیر میں مقید تمام کشمیری صحافیوں کی رہائی کامطالبہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق جرنلسٹس پروٹیکشن فورم کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں اور صحافت کو مشکلات کا سامنا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید