• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی کمپنیز عملے کو پوری اجرت نہیں دیتیں، ایم ڈی سالڈ ویسٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سید امتیاز علی شاہ نے کہا ہے کہ نجی کمپنیز عملے کوپوری اجرت نہیں د یتیں ،ایم ڈی کی زیرصدارت اجلاس میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے اور سینیٹری ورکرز کی کمی کے مسائل کے حل کے لئے اہم فیصلے کئے گئے، ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے کہا کہ عید کے دنوں میں کچھ اضلاع میں سینیٹری ورکز کی غیر حاضری کی وجہ سے صفائی کی ناقص صورتحال تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید