• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاشتکاروں کی خوشحالی کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں وزیرزراعت

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیرِ صدارت کاشتکاروں کو سپر سیڈرز اور رائس سٹرا شریڈرز کی فراہمی سے متعلق ں اجلاس ہوا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔اس ضمن میں 60 فیصد سبسڈی کے تحت 700 سے زائد کاشتکاروں میں سپرسیڈر اور رائس سٹرا شریڈرز فراہم کئے جارہے ہیں۔
لاہور سے مزید