• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمبر نہر میں ڈوبنے والے2 افراد میں سے ایک کی لاش برآمد

لاہورٟ(کر ائم رپو رٹر )ایدھی فائونڈیشن کی خصوصی ٹیم نے آئل ٹینکر گرنے کے باعث جمبر نہر میں ڈوبنے والے دو افراد میں سے ایک کی لاش تلاش کر لی۔ جمبر نہر میں چند روز قبل آئل ٹینکر گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں دو افراد نہر میں ڈوب گئے تھے۔
لاہور سے مزید