• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باغبانپورہ نامعلوم افراد کی فائرنگ، 58 سالہ وکیل قتل

لاہور ٟ(کر ائم رپو رٹر )صوبائی دارالحکومت میں دو مختلف علاقوں میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا۔ باغبانپورہ کے علاقے میں 58 سالہ وکیل جواد خان کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کر دیادوسری جانب شفیق آباد کے علاقے میں ایک اور خوفناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک 55 سالہ شخص کی لاش ڈرم سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت اسرائیل کے نام سے ہوئی ہے جو اکیلا رہائش پذیر تھا۔
لاہور سے مزید