• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن راوی ،گاڑی کھڑی کرنے پر جھگڑاملزمان نےپارکنگ سٹینڈ ملازم اغوا کر لیا

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)گلشن راوی میں پارکنگ سٹینڈ پر گاڑی کھڑی کرنے پر جھگڑا ہوا،کار سوار ملزموں نے پارکنگ سٹینڈ ملازم پر تشدد کیا، اغواء کرکے ساتھ لے گئے،پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مغوی بازیاب کرا لیا، 2 ملزم گرفتار ہوگئے۔
لاہور سے مزید