• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریضوں کے بڑھتے بوجھ کے تناظر میں اعلیٰ تربیت یافتہ نرسز کی تیاری ناگزیر ، ڈاکٹر فاروق افضل

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا کہ ملک بھر کے ہسپتالوں میں مریضوں کے بڑھتے بوجھ کے تناظر میں اعلیٰ تربیت یافتہ نرسز کی تیاری ناگزیر ہے پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا ہے کہ مریضوں کی بہتر دیکھ بھال (پیشنٹ کیئر) کو یقینی بنانے کے لیے نرسنگ ایجوکیشن اور جدید ٹریننگ پروگرام پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ خیالات کا اظہار پرنسپل پروفیسر فاروق افضل نے نرسنگ کالج اے ایم سی،لاہور جنرل ہسپتال کے سیشن 2025 کی نووارد طالبات کی حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید