• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت نے موسم گرما کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار جاری کر د یے

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی ملازمین اور سائلین کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے موسم گرما کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار جاری کر د یے ہیں۔ ہفتے میں 5 دن کھلے رہنے والے دفاتر کے اوقات کار ساڑھے 8 سے ساڑھے 4 بجے تک ہوں گے۔ہفتے میں 6 دن کھلے رہنے والے دفاتر کے اوقات کار ساڑھے 8 سے ساڑھے 3 بجے تک ہوں گے۔نمازِ ظہر کیلئے ایک بجے سے ڈیڑھ بجے تک وقفہ ہو گا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے اوقات کار کا نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے۔مجوزہ سر خیاں وفاقی حکومت نے موسم گرما کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار جاری کر د یےہفتے میں 5 دن کھلے رہنے والے دفاتر کے اوقات کار ساڑھے 8 سے ساڑھے 4 بجے اور 6 دن کھلے رہنے والے دفاتر کے ساڑھے 8 سے ساڑھے 3 بجے تک ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید