• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں پاکستان کی معاشی ٹیم نے عالمی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک کے معاشی حکام سے غیررسمی مشاورت کی ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی اداروں کے حکام نے پاکستانی معاشی ٹیم کو طویل کے بجائے مختصرمدت کے پروگرام کا مشورہ دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید