• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ایس حضرات کی تربیت شروع،کرپشن پر زیروٹالرنس، خواجہ سلمان رفیق

لاہور (جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں ایم ایس حضرات کی دو روزہ ٹریننگ کا آغاز پر تربیتی سیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہو گی۔ نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں۔
لاہور سے مزید