• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری داخلہ کااسلحہ کی نمائش پر سخت پابندی لگانے کاحکم

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل نے اسلحہ کی نمائش پر سخت پابندی یقینی بنانے کا حکم دیدیا ۔ انہوں نے کہا کہ منشیات اور آئس کے مکروہ دھندے میں ملوث مافیا کے خلاف بھی سخت کریک ڈاؤن کیا جائے ۔
لاہور سے مزید