• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر رسمی تعلیمی اداروں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کر رہے ہیں,وزیرتعلیم

لاہور(خبرنگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے لٹریسی کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ غیر رسمی تعلیمی اداروں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کر رہے ہیں حالیہ سیلاب نے پنجاب کے تعلیمی شعبے کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے سیلابی علاقوں میں قائم خیمہ سکولوں میں معصوم بچوں کی آنکھوں میں عزم و ہمت اور یقین دیکھا ہے۔
لاہور سے مزید