• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

TCL کی IFA 2025 میں جدید ڈسپلے ٹیکنالوجیز اور اے آئی انوویشنز کی نمائش

لاہور(پ ر)پاکستان کے نمبر 1 ایل ای ڈی ٹی وی برانڈٹی سی ایل نے آئی ایف اے 2025 میں اپنے شاندار شو کے ذریعے "Inspire Greatness" کے تھیم کے تحت جدید ڈسپلے ٹیکنالوجیز کی نمائش کی۔ اس نمائش میں جدید آڈیووڈیو ڈسپلے، اے آئی سے چلنے والے ہوم اپلائنسز، اسمارٹ کنیکٹڈ موبائل ڈیوائسز، عالمی سطح پر ٹی سی ایل NXTHOME™ کی پہلی جھلک اور مزید جدید مصنوعات شامل تھیں، جو یہ ظاہر کرتی ہیں کہ کس طرح ٹی سی ایل جدید مصنوعات اورپریمیم ڈیزائنز کے ذریعے روزمرہ زندگی کو بہتر بناتا ہے۔
لاہور سے مزید