• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلال یاسین کا شہر میں بارش کے دوران نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے شہر میں بارش کے دوران نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا،ڈی جی واسا پنجاب بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ تھے،صوبائی وزیر نے قرطبہ چوک، فیروز پور روڈ، غوث الاعظم روڈ اور اطراف کی سڑکوں کا جائزہ لیا،ایم ڈی واسا لاہور نے بارشی پانی کی نکاسی اور دیگر انتظامات بارے آگاہ کیا۔
لاہور سے مزید