• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کاکسانوںکے حق میں مظاہروں کااعلان

لاہور(خبرنگار) مرکزی مسلم لیگ نے کسانوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف کسان کو حق دو تحریک کے تحت نے پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان تابش قیوم نے کہا کہ 10 مئی کو فیصل آباد ،12 مئی کو لاہور ،15 مئی کو ساہیوال اور 17 مئی کو گوجرانوالہ میں احتجاج کیا جائے گا ۔
لاہور سے مزید