• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹر ہردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی(جنگ نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہردیک پانڈیا کی اپنی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پروائرل ہونے لگیں۔جوڑے کے درمیان علیحدگی کے حوالے سے دونوں شخصیات کی جانب سے تصدیق کا تردید تاحال نہیں کی گئی ہے۔رواں برس ہونے والے آئی پی ایل2024کے ایڈیشن میں ہردیک پانڈیا کی کارکردگی خراب رہی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی اہلیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔تاہم اب ریڈٹ پر موجود ایک صارف نے دونوں کے درمیان علیحدگی کا ذکر کیا ہے۔
یورپ سے سے مزید