• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کا کینیا کو غیر ناٹو اتحادی قرار دینے پر غور

واشنگٹن ( نیوز ڈیسک) امریکا نے کینیا کو غیر ناٹو اتحادی قرار دینے پر غور شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق کینیا کے صدر ولیم روٹو نے واشنگٹن کے دورے کے دوران صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق جو بائیڈن کانگریس کو مطلع کریں گے کہ وہ کینیا کو غیر ناٹو اتحادی قرار دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
یورپ سے سے مزید