• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوکاڑہ یونیورسٹی میں یوم تکبیرپر ریلی

لاہور(پ ر)اوکاڑہ یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹ افئیرز کی جانب سے یوم تکیبر کے سلسلہ میں ایک ریلی نکالی گئیجس میں یونیورسٹی کے سکیورٹی عملے، اسٹاف اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید