• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی میں ریکارڈ درجہ حرارت، پڑھنے میں سینسر کی غلطی ہو سکتی ہے، انڈیا ویدر بیورو

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارت کے حکومت کے زیر انتظام موسمیاتی بیورو نے گزشتہ روز کہا کہ دارالحکومت نئی دہلی کے اسٹیشن میں درجہ حرارت کی پیمائش کے آلات میں خرابی کی وجہ سے ریکارڈ توڑ درجہ حرارت ظاہر ہونے کا امکان ہے۔ بھارت کے محکمہ موسمیات(آئی ایم ڈی) نے دہلی کے مضافاتی علاقے میں ایک اسٹیشن کا حوالہ دیتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ منگیش پور نے دوسرے اسٹیشنوں کے مقابلے میں 52.9ڈگری سینٹی گریڈ (127.2 فارن ہائیٹ) کی اطلاع سینسر میں خرابی یا مقامی عنصر کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔آئی ایم ڈی ڈیٹا اور سینسر کی جانچ کر رہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید